بلوغ المرام
كتاب النكاح -- نکاح کے مسائل کا بیان
11. باب اللعان
لعان کا بیان
حدیث نمبر: 943
وعن عمر رضي الله عنه قال:" من أقر بولده طرفة عين فليس له أن ينفيه" أخرجه البيهقي وهو حسن موقوف.
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جس شخص نے ایک لمحہ بھر اپنے بچہ کا اقرار کیا پھر اسے اس کی نفی کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ اسے بیہقی نے روایت کیا ہے اور یہ روایت حسن موقوف ہے۔

تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي:7 /411، 412، وابن أبي شيبة، حديث:17562 وغيره، مجالد بن سعيد ضعيف.»