مسند اسحاق بن راهويه
كتاب التفسير -- قرآن مجید کی تفسیر کا بیان

سورۂ یوسف آیت 26 کے بعض حصے کا بیان
حدیث نمبر: 582
اَخْبَرَنَا وَکِیْعٌ، نَا سُفْیَانُ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ ابْنِ اَبِیْ مُلَیْکَةَ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: ﴿وَشَهِدَ شَاهِدٌ مِنْ اَهْلِهَا﴾، قَالَ: کَانَ مِنْ خَاصَّةِ الْمَلِكِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اللہ تعالیٰ کے فرمان: اس کے اہل میں سے ایک گواہ نے گواہی دی۔ کی تفسیر میں فرمایا: وہ بادشاہ کا کوئی خاص شخص تھا۔