عطاء نے کہا: ہم کو یہ بات پہنچی ہے کہ مستحاضہ اپنے ایام ماہواری پر ایک دن انتظار کرے گی۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف ابن جريج مدلس وقد عنعن، [مكتبه الشامله نمبر: 868]» اس قول کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [مصنف عبدالرزاق 1157]