امام حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: مستحاضہ اقراء کے حساب سے عدت گزارے گی۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 951]» یعنی تین ماہ عدت گذارے گی، اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [عبدالرزاق 11127]، نیز اثر رقم (945)۔