امام ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ یہ کہا جاتا تھا کہ حیض والی عورت کے ہاتھ میں حیض نہیں ہوتا، وہ ہاتھ دھو کر آٹا گوندھ سکتی، اور نبیذ بنا سکتی ہے۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1102]» اس روایت کی سند صحیح ہے، مگر کہیں اور نہیں مل سکی۔