امام ابراہیم رحمہ اللہ سے مروی ہے: وہ فرماتے تھے کہ حائضہ کے ہاتھ میں حیض نہیں ہوتا، اور وہ کہتے تھے کہ حائض زندہ کی محبوبہ ہے۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1103]» اس روایت کی سند حسبِ سابق ہے۔ کہیں اور یہ روایت نہیں ملی۔