امام ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: حائضہ عورت مسجد سے کوئی چیز اٹھا سکتی ہے، داخل نہیں ہو گی۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 1205]» جعفر بن حارث کی وجہ سے اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 360/2]