قتادہ رحمہ اللہ نے کہا: جنبی مسجد سے (کوئی چیز) لے سکتا ہے، رکھ نہیں سکتا۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1206]» اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 360/2]، اس میں مسلم: ابراہیم کے بیٹے ہیں اور ہشام: ابن ابی عبداللہ ہیں۔