سنن دارمي
من كتاب الصللاة -- نماز کے مسائل
63. باب كَيْفَ الْعَمَلُ بِالْقِرَاءَةِ في الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ:
ظہر اور عصر کی نماز میں قرأت کس طرح ہو؟
حدیث نمبر: 1327
أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى، بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ.
ابوعاصم (ضحاک بن مخلد) نے خبر دی، اوزاعی سے انہوں نے یحییٰ سے اپنی سند سے ایسا ہی روایت کیا۔

تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1329]»
اس روایت کی تخریج گذر چکی ہے۔