سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کو قرأت کرتے ہوئے سنا تو فرمایا: ”ان کو آل داؤد کی آوازوں میں سے آواز دی گئی ہے۔“
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1530]» اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 1848]، [ابن حبان 7195]، [موارد الظمآن 2263]، [الحميدي 284]