ابوعمرو عبدی سے مروی ہے سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے کہا: قاتل کو میراث نہیں دی جائے گی۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف لضعف ليث وهو ابن أبي سليم، [مكتبه الشامله نمبر: 3126]» لیث بن ابی سلیم کی وجہ سے اس اثر کی سند بھی ضعیف ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11445]