صحيح البخاري
كِتَاب تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ -- کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں
10. بَابُ قَوْلِهِ: {إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا} :
باب: آیت کی تفسیر یعنی ”بیشک صبح کی نماز (فرشتوں کی حاضری) کا وقت ہے“۔
قَالَ مُجَاهِدٌ: صَلَاةَ الْفَجْرِ.
‏‏‏‏ مجاہد نے کہا کہ (قرآن فجر سے مراد) فجر کی نماز ہے۔