مختصر حصن المسلم
متفرق -- متفرق

رکوع کی دعائیں​
حدیث نمبر: 43
سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي
پاک ہے تو اے اللہ، اے ہمارے رب اپنی تعریف کے ساتھ، اے اللہ مجھے بخش دے۔ [ صحيح بخاري:794، صحيح مسلم:484]