مختصر حصن المسلم
متفرق -- متفرق

بےچینی کی دعا​
حدیث نمبر: 135
​ لاَ إِلٰهَ إِلَّا اللَٰه العَظِيمُ الحَلِيمُ، لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَٰهُ رَبُّ العَرْشِ العَظِيمِ، لاَ إِلٰهَ إِلَّا اللَٰهُ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَرَبُّ الأَرْضِ، وَرَبُّ العَرْشِ الكَرِيمِ
اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں عظمت والا، بردبار ہے۔ اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں عرش عظیم کا رب ہے۔ اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں۔ آسمانوں کا رب ہے اور زمین کا رب ہے، عرش کریم کا رب ہے۔ [صحيح بخاري: 6346، صحيح مسلم: 2730]