مسند عبدالله بن عمر
متفرق

حدیث نمبر:57
حدیث نمبر: 57
حَدَّثَنَا ابْنُ سَابِقٍ، حَدَّثَنَا عَاصِمٌ، عَنْ زَيْدِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا كَانَ فِي السَّفَرِ فِي اللَّيْلَةِ الْبَارِدَةِ أَوِ اللَّيْلَةِ الْمَطِيرَةِ، فَيُنَادِي بِالصَّلاةِ صَلاةِ الْعِشَاءِ، ثُمَّ يُنَادِي: أَلا صَلُّوا فِي رِحَالِكُمْ، فَإِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ ذَلِكَ فِي اللَّيْلَةِ الْبَارِدَةِ، وَاللَّيْلَةِ الْمَطِيرَةِ".
نافع رحمہ اللہ نے بیان کیا، عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ جب سردی یا بارش کی رات سفر میں ہوتے اور نماز عشاء کے لیے اذان دیتے تو کہتے اپنے اپنے ٹھکانوں میں نماز پڑھ لو۔ یقینا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سردی اور بارش کی رات میں اسی طرح کرتے دیکھا ہے۔

تخریج الحدیث: «صحيح بخاري الأذان باب الاذان للمسافرين اذا كانوا جماعة والاقامة… الخ رقم الحديث: 632 صحيح مسلم صلاة المسافرين باب الصلاة فى الرحال فى المطر رقم الحديث: 697»