صحيح البخاري
كِتَاب تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ -- کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں
58. سورة {الْمُجَادِلَةُ} :
باب: سورۃ المجادلہ کی تفسیر۔
وَقَالَ مُجَاهِدٌ: يُحَادُّونَ: يُشَاقُّونَ اللَّهَ، كُبِتُوا: أُخْزُوا مِنَ الْخِزْيِ، اسْتَحْوَذَ: غَلَبَ.
‏‏‏‏ مجاہد نے کہا «يحادون‏ الله‏» کا معنی اللہ کی مخالفت کرتے ہیں۔ «كبتوا‏» ذلیل کئے گئے۔ «استحوذ‏» غالب ہو گیا۔