صحيح البخاري
كِتَاب تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ -- کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں
104. سورة {وَيْلٌ لِكُلِّ هُمَزَةٍ} :
باب: سورۃ «ويل لكل همزة» کی تفسیر۔
الْحُطَمَةُ: اسْمُ النَّارِ مِثْلُ سَقَرَ وَلَظَى.
‏‏‏‏ «الحطمة‏» دوزخ کا ایک نام ہے جیسے «سقر» اور «لظى» بھی اس کے ناموں میں سے ہیں۔