علی بن حسین ؒ سے مرسل روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں جب جھکتے اور جب اٹھتے تو اللہ اکبر کہا کرتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پوری زندگی اسی طرح نماز پڑھتے رہے۔ صحیح، رواہ مالک۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه مالک (1/ 76 ح 161) ٭ السند مرسل و للحديث شواھد کثيرة و ھو بھا صحيح.»