مشكوة المصابيح
كتاب فضائل القرآن
كتاب فضائل القرآن
سورۃ الاخلاص سے محبت پر جنت کا انعام
حدیث نمبر: 2130
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: إِنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أُحِبُّ هَذِهِ السُّورَةَ: (قُلْ هُوَ الله أحد) قَالَ: إِنَّ حُبَّكَ إِيَّاهَا أَدْخَلَكَ الْجَنَّةَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وروى البُخَارِيّ مَعْنَاهُ
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ایک آدمی نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میں سورۂ اخلاص سے محبت کرتا ہوں، آپ نے فرمایا: ”بے شک تمہاری اس سے محبت ہی تمہیں جنت میں لے جائے گی۔ “ ترمذی۔ اور امام بخاری نے اس کا مفہوم بیان کیا ہے۔ رواہ البخاری و الترمذی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (2774) و الترمذي (2901)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح