صہیب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اس شخص کا قرآن پر ایمان نہیں جو اس کی حرام کردہ اشیاء کو حلال جانتا ہے۔ “ ترمذی۔ امام ترمذی ؒ کہتے ہیں: اس حدیث کی اسناد قوی نہیں۔ اسنادہ ضعیف۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (2918) ٭ فيه يزيد بن سنان: ضعيف و أبو المبارک: مجھول، و له طريق ضعيف عند عبد بن حميد (1003)»