ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی نماز کے بعد یہ دعا کیا کرتے تھے: ”اے اللہ! میں تجھ سے نفع بخش علم، مقبول عمل اور حلال رزق کا سوال کرتا ہوں۔ “ صحیح، رواہ احمد و ابن ماجہ و البیھقی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أحمد (294/6 ح 27056) و ابن ماجه (925) والبيھقي في الدعوات الکبير (76/1 ح 99)»