عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”نکاح کا اعلان کرو اور اسے مسجد میں کرو، اور اس موقع پر دف بجاؤ۔ “ ترمذی۔ اور فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1089) ٭ فيه عيسي بن ميمون: ضعيف و للحديث طريق عند ابن ماجه (1895) فيه متروک.»