مشكوة المصابيح
كتاب الصيد والذبائح
كتاب الصيد والذبائح
جنات کی قسمیں
حدیث نمبر: 4148
وَعَن أبي ثعلبةَ الخُشَنيَّ يَرْفَعُهُ: «الْجِنُّ ثَلَاثَةُ أَصْنَافٍ صِنْفٌ لَهُمْ أَجْنِحَةٌ يَطِيرُونَ فِي الْهَوَاءِ وَصِنْفٌ حَيَّاتٌ وَكِلَابٌ وَصِنْفٌ يُحلُّونَ ويظعنونَ» . رَوَاهُ فِي شرح السنَّة
ابو ثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ مرفوع روایت بیان کرتے ہیں: ”جنوں کی تین قسمیں ہیں: ایک قسم یہ ہے کہ اس کے پر ہیں اور وہ ہوا میں اڑتے ہیں، ایک قسم سانپوں اور کتوں کی ہے اور ایک قسم یہ ہے کہ وہ پڑاؤ ڈالتے ہیں، اور کوچ کرتے ہیں۔ “ حسن، رواہ فی شرح السنہ۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه البغوي في شرح السنة (195/12 بعد ح 3264 بدون السند) [و الطحاوي في مشکل الآثار (95/4، نسخة جديدة 381/7 ح 2941 وسنده حسن) و ابن حبان (الإحسان: 6123، 6156) والحاکم (456/2)]»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن