انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے اپنے اس پیالے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ہر قسم کا مشروب پلایا، شہد، نبیذ، پانی اور دودھ۔ رواہ مسلم۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (89/ 2008)»