مشكوة المصابيح
كتاب اللباس
كتاب اللباس
غیر قوم سے مشابہت منع ہے
حدیث نمبر: 4347
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ فَهُوَ مِنْهُمْ» . رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی قوم سے مشابہت اختیار کرتا ہے وہ انہی میں سے ہے۔ “ حسن، رواہ احمد و ابوداؤد۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أحمد (50/2 ح 5114) و أبو داود (4031)»
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي: حسن