مشكوة المصابيح
كتاب الآداب
كتاب الآداب
پہلے سلام کرنے والا اللہ کے قریب
حدیث نمبر: 4646
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَوْلَى النَّاسِ بِاللَّهِ مَنْ بَدَأَ السَّلَام» . رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”سلام میں پہل کرنے والا شخص اللہ کا سب سے زیادہ قریبی ہے۔ “ صحیح، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أحمد (254/5 ح 22545) و الترمذي (2694 وقال: حسن) و أبو داود (5197)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح