ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مومن اللہ کے ہاں بعض فرشتوں سے بھی زیادہ معزز ہے۔ “ اسنادہ ضعیف جذا، رواہ ابن ماجہ۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف جدًا، رواه ابن ماجه (3947) ٭ فيه أبو المھزم: متروک.»