ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”آدم ؑ کا طول ساٹھ ہاتھ اور عرض سات ہاتھ تھا۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ احمد۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أحمد (2/ 535 ح 10926) ٭ فيه علي بن زيد بن جدعان: ضعيف مشھور.»