How to make pdf file
Make PDF File
مسند احمد
مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ
--
0
34. مسنَد اَنَسِ بنِ مَالِك رَضِیَ اللَّه عَنه
0
حدیث نمبر:
13277
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الرُّؤَاسِيُّ ، حَدَّثَنَا حَسَنٌ ، عَنِ السُّدِّيِّ ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسًا عَنِ الِانْصِرَافِ، فَقَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يَنْصَرِفُ عَنْ يَمِينِهِ".
سعدی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
کس طرف سے واپس جاتے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کو دیکھا کہ وہ نماز پڑھ کر دائیں جانب سے واپس گئے تھے۔
Report Error