How to make pdf file
Make PDF File
مسند احمد
مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ
--
0
34. مسنَد اَنَسِ بنِ مَالِك رَضِیَ اللَّه عَنه
0
حدیث نمبر:
13834
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ : أَنَّ رَجُلًا، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيْنَ أَبِي؟ قَالَ:" فِي النَّارِ"، قَالَ: فَلَمَّا قَفَّا دَعَاهُ، فَقَالَ:" إِنَّ أَبِي وَأَبَاكَ فِي النَّارِ".
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
سے پوچھا کہ میرے والد کہاں ہوں گے؟ نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا جہنم میں، پھر جب وہ پیٹھ پھیر کر جانے لگا تو فرمایا کہ میرا اور تیرا باپ دونوں جہنم میں ہوں گے۔
Report Error