مسند احمد
مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ -- 0
35. مُسْنَدُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
0
حدیث نمبر: 15077
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سُفْيَانُ , عَنْ عَمْرٍو , عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ , أَنَّ أَمِيرًا كَانَ بِالْمَدِينَةِ يُقَالُ لَهُ: طَارِقٌ ," قَضَى بِالْعُمْرَى لِلْوَارِثِ" , عَلَى قَوْلِ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ , عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سلیمان بن یسار کہتے ہیں کہ مدینہ منورہ میں ایک گورنر تھا جس کا نام طارق تھا اس نے یہ فیصلہ دیا تھا کہ عمری کا حق وارث کے لئے ہو گا اور اسنے اس کی دلیل اس نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کی حدیث سے دی تھی جو انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے نقل کی تھی۔