مسند احمد
مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ -- 0
984. حَدِيثُ السَّعْدِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَمِّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
0
حدیث نمبر: 22329
حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ ، عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ ، عَنِ السَّعْدِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ , عَنْ عَمِّهِ ، قَالَ:" رَمَقْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاتِهِ، فَكَانَ يَمْكُثُ فِي رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ قَدْرَ مَا يَقُولُ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، ثَلَاثًا" .
سعدی رحمہ اللہ اپنے والد یا چچا سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا اندازہ لگایا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رکوع اور سجدے میں اتنی دیر رکتے تھے جس میں تین مرتبہ سبحان اللہ وبحمدہ کہا جاسکے۔