How to make pdf file
Make PDF File
مسند احمد
مسند النساء
--
0
1183. حَدِيثُ مَيْمُونَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ الْهِلَالِيَّةِ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
0
حدیث نمبر:
26811
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مَنْبُوذٍ ، عَنْ أُمِّهِ , سَمِعَتْهُ مِنْ مَيْمُونَةَ ، قَالَتْ: " وَكَانَتْ إِحْدَانَا تَبْسُطُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخُمْرَةَ وَهِيَ حَائِضٌ، ثُمَّ يُصَلِّي عَلَيْهَا" .
حضرت میمونہ سے مروی ہے کہ نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
ہم میں سے کسی کے پاس تشریف لاتے اور وہ ایام سے ہوتی پھر وہ کھڑی ہو کر نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
کے لئے چٹائی بچھاتی اور اسی حال میں نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
کی نماز پڑھنے کی جگہ اسے رکھ دیتی تھی۔
Report Error