242- ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: کیا تم نے محزز مرلجی کو دیکھا؟ راوی کہتے ہیں نے اپنے استاد سے کہا: ابوالولید اس کا نام محزز مدلجی ہے تو انہوں نےانکساری کا مظاہرہ کرتے ہوئے (اپنی غلطی سے) رجوع کرلیا۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الدار قطني فى «المؤتلف والمختلف» 2064/4-2065»