مسند الحميدي
أَحَادِيثُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -- سیدنا زید بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ سے منقول روایات

حدیث نمبر 404
حدیث نمبر: 404
404 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا زِيَادُ بْنُ سَعْدٍ الْخُرَاسَانِيُّ، عَنْ شُرَحْبِيلٍ أَبِي سَعْدٍ قَالَ: أَتَانَا زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ وَنَحْنُ فِي حَايِطٍ نَنْصِبُ فِخَاخًا لِلطَّيْرِ وَطَرَدَنَا وَقَالَ «إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَي عَنْ صَيْدِ الْمَدِينَةِ»
404- شرجیل بن سعد بیان کرتے ہیں: سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ ہمارے پاس تشریف لائے ہم اس وقت اپنے باغ میں موجود تھے اور پرندوں کے شکار کے لئے تیاری کررہے تھے، تو انہوں نے ہمیں پرے دھکا دیا اور بولے: بے شک اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ منورہ کے شکار سے منع کیا ہے۔

تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لضعف شرجيل بن سعد و باقي رجاله ثقات وأخرجه مالك فى «الموطأ» ، برقم: 3316، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10083، 10084، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 21977 برقم: 22066 برقم: 22073، وعبد الرزاق في «مصنفه» ، برقم: 17148، وابن أبى شيبة في «مصنفه» ، برقم: 37378، والطبراني فى «الكبير» برقم: 4910،4911،4912،4913»