مسند الحميدي
أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ الَّذِي أُرِيَ النِّدَاءَ -- سیدنا عبداللہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ سے منقول روایات

حدیث نمبر 421
حدیث نمبر: 421
421 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا عَمْرُو بْنُ يَحْيَي بْنِ عُمَارَةَ بْنِ أَبِي حَسَنٍ الْمَازِنِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ:" تَوَضَّأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَغَسَلَ وَجْهَهُ ثَلَاثًا، وَغَسَلَ يَدَيْهِ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ، وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ، وَغَسَلَ رِجْلَيْهِ"
421- سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کرتے ہوئے اپنے چہرے کو تین مرتبہ دھویا، دونوں بازو دو، دومرتبہ دھوئے، اپنے سر کا مسح کیا اور دونوں پاؤں دھوئے۔

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «الوضوء» برقم: 185،186،191،192،197،199، ومسلم فى «الطهارة» برقم: 235، ومالك فى «الموطأ» ، برقم: 45، وابن الجارود فى «المنتقى» ‏‏‏‏ برقم: 77،81، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 155،156،157،172،173، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1077، برقم: 1084،1093، والحاكم في «‏‏‏‏مستدركه» ، برقم: 651»
  الشيخ محمد ابراهيم بن بشير حفظ الله، فوائد و مسائل، مسند الحميدي، تحت الحديث:421  
421- سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کرتے ہوئے اپنے چہرے کو تین مرتبہ دھویا، دونوں بازو دو، دومرتبہ دھوئے، اپنے سر کا مسح کیا اور دونوں پاؤں دھوئے۔ [مسند الحمیدی/حدیث نمبر:421]
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ وضو کے اعضاء کو دھونے کی تعداد مختلف ہو سکتی ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے
   مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث/صفحہ نمبر: 421