مسند الحميدي
حَدِيثُ إِيَاسِ بْنِ عَبْدٍ الْمُزَنِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -- سیدنا ایاس بن عبد مزنی رضی اللہ عنہ سے منقول روایات

حدیث نمبر 937
حدیث نمبر: 937
937 - قَالَ سُفْيَانُ: «هُوَ عِنْدَنَا أَنْ يُبَاعَ فِي مَوْضِعِهِ الَّذِي أَخْرَجَهُ اللَّهُ فِيهِ» ، وَقَدْ رُوِيَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ: «نَهَي عَنْ بَيْعِ نَقْعِ الْبِيرِ»
937-سفیا ن کہتے ہیں: ہمارے نزدیک اس سے مراد وہ پانی ہے، جسے اسی جگہ فروخت کیا جائے، جہاں سے اللہ تعالیٰ نے اسے نکالا ہے۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بات بھی نقل کی گئی ہے: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اضافی پانی کو فروخت کرنے سے منع کیا ہے۔


تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه ابن حبان فى ”صحيحه“: 4955»