مسند الحميدي
أَحَادِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات

حدیث نمبر 975
حدیث نمبر: 976
976 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا الزُّهْرِيُّ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَنْ أَدْرَكَ مِنْ صَلَاةٍ رَكْعَةُ فَقَدْ أَدْرَكَ»
976- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: جو شخص کسی نماز کی ایک رکعت پالے وہ اس نماز کو پالیتا ہے۔


تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 556، 580، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 607، 609، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1483، 1485، 1486، 1487، 1586، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1081، 1082، 1083، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 514، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1121، والترمذي فى «جامعه» برقم: 524، والدارمي فى "مسنده برقم: 1256، 1257، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 700 م، 1121، 1122، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 1805، 1806، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7404، 7575»
  الشيخ محمد ابراهيم بن بشير حفظ الله، فوائد و مسائل، مسند الحميدي، تحت الحديث:976  
976- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: جو شخص کسی نماز کی ایک رکعت پالے وہ اس نماز کو پالیتا ہے۔‏‏‏‏ [مسند الحمیدی/حدیث نمبر:976]
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی فضیلت بہت زیادہ ہے۔
   مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث/صفحہ نمبر: 975