مسند الحميدي
أَحَادِيثُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -- سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے منقول روایات

حدیث نمبر 1237
حدیث نمبر: 1238
1238 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا ابْنُ جُدْعَانَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّهُ ذَكَرَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشَّفَاعَةَ، فَقَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «فَآخُذُ بِحَلْقَةِ الْجَنَّةِ فَأُقَعْقِعُهَا»
1238- سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے شفاعت کا تذکرہ کیا گیا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں جنت کی کنڈی پکڑا کر اسے کھٹکھٹاؤں گا۔


تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 44، 4476، 6565، 7410، 7440، 7450، 7509، 7510، 7516، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 193، 193، 196، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6464، 6481، 7484، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 234، 235، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 7643، 10917، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2593، 2594، والدارمي فى «مسنده» برقم: 51، 53، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4312، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19954، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2737، 12336، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2786، 2889، 2899، 3989»
  الشيخ محمد ابراهيم بن بشير حفظ الله، فوائد و مسائل، مسند الحميدي، تحت الحديث:1238  
1238- سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے شفاعت کا تذکرہ کیا گیا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں جنت کی کنڈی پکڑا کر اسے کھٹکھٹاؤں گا۔‏‏‏‏ [مسند الحمیدی/حدیث نمبر:1238]
فائدہ:
اس حدیث سے جنت کے دروازے کا حلقہ ثابت ہوتا ہے، اس حدیث سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا روز قیامت سفارش کرنا بھی ثابت ہوتا ہے۔
   مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث/صفحہ نمبر: 1236