19. بَابُ وُضُوءِ الْجُنُبِ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ أَوْ يَطْعَمَ قَبْلَ أَنْ يَغْتَسِلَ جنبی جب سو رہنے یا کھانے کا ارادہ کرے غسل سے پہلے تو وضو کر کے سونے یا کھانے کا بیان
حضرت نافع بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب سو رہنے یا کھانے کا ارادہ رکھتے حالتِ جنابت میں، تو منہ دھوتے اور دونوں ہاتھ کہنیوں تک دھوتے اور سر پر مسح کرتے، پھر کھانا کھاتے یا سو رہتے۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 987، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1088، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 665، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 787، والطبراني فى "الكبير"، 14077، شركة الحروف نمبر: 99، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 78»