صحيح مسلم
جمعہ کے احکام و مسائل
The Book of Prayer - Friday
17. باب مَا يُقْرَأُ فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ:
17. باب: جمعہ کہ دن کیا پڑھنا چاہیے؟
Chapter: What is to be recited on Friday
شعبہ نے مخول سے اسی سندکے ساتھ دونوں نمازوں کے بارے میں اسی (سابقہ حدیث) کے مانند روایت کی جس طرح سفیان نے (اپنی روایت میں) کہا۔
امام صاحب نے ایک اور سند سے دونوں نمازوں کے بارے میں سفیان کی طرح روایت بیان کی ہے۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 879
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة