الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 7032
1
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جنگ احد کے موقعہ پر عبداللہ بن ابی ابن سلول کی رائے یا مشورہ قبول نہیں کیا گیا تھا، اس بہانہ سے وہ اپنے تین سو ساتھیوں کو لے کر واپس لوٹ آیا تھا۔