(جریر کے بجائے) شعبہ نے منصور سے باقی ماندہ اسی سند کے ساتھ اسی طرح حدیث بیان کی اور انہوں (شعبہ) نے ”پھر جو مانگنا چاہے اس کا انتخاب کر لے“(کے کلمات) بیان نہیں کیے۔
امام صاحب نے ایک اور سند اوپر والی روایت بیان کی اور آخری کلمات ”اس کے بعد جو چاہے دعا مانگے“، بیان نہیں کیے۔