سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ
تاثرات و تجاویز
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
معجم صغیر للطبرانی
سنن نسائي کل احادیث 5761
:حدیث نمبر
سنن نسائي
كتاب الأشربة
کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل
The Book of Drinks
46. بَابُ : الرِّوَايَةِ فِي الْمُدْمِنِينَ فِي الْخَمْرِ
46. باب: عادی شرابیوں کے سلسلے کی روایات کا ذکر۔
Chapter: Reports Concerning Drunkards
اس باب میں 4 احادیث آئی ہیں، باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
5678
پی ڈی ایف بنائیں
اعراب
اخبرنا
سويد
، قال: انبانا
عبد الله
، عن
الحسن بن يحيى
، عن
الضحاك
، قال:" من مات مدمنا للخمر نضح في وجهه بالحميم حين يفارق الدنيا".
أَخْبَرَنَا
سُوَيْدٌ
، قَالَ: أَنْبَأَنَا
عَبْدُ اللَّهِ
، عَنِ
الْحَسَنِ بْنِ يَحْيَى
، عَنِ
الضَّحَّاكِ
، قَالَ:" مَنْ مَاتَ مُدْمِنًا لِلْخَمْرِ نُضِحَ فِي وَجْهِهِ بِالْحَمِيمِ حِينَ يُفَارِقُ الدُّنْيَا".
ضحاک کہتے ہیں کہ
جو ہمیشہ شراب پئے ہوئے مر گیا، تو دنیا سے اس کے جدا ہونے کے وقت اس کے منہ پر گرم پانی کا چھینٹا دیا جائے گا
۱؎
۔
Report Error
تخریج الحدیث:
«تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 18823) (حسن الإسناد)»
وضاحت:
۱؎
: یعنی جہنم کے پانی کا۔
قال الشيخ الألباني:
حسن الإسناد مقطوع
قال الشيخ زبير على زئي:
إسناده صحيح
5675
5676
5677
5678
5679
5680
5681