الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 3750
´عبدالرحمٰن بن عوف رضی الله عنہ کے مناقب کا بیان`
ابوسلمہ سے روایت ہے کہ عبدالرحمٰن بن عوف رضی الله عنہ نے امہات المؤمنین رضی اللہ عنہن کے لیے ایک باغ کی وصیت کی جسے چار لاکھ (درہم) میں بیچا گیا۔ [سنن ترمذي/كتاب المناقب/حدیث: 3750]
اردو حاشہ:
وضاحت:
نوٹ:
(یہ حدیث حسن ہے،
لیکن اس سے پہلے کی حدیث سے تقویت پا کر یہ صحیح ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث\صفحہ نمبر: 3750