صحيح مسلم
زکاۃ کے احکام و مسائل
The Book of Zakat
48. باب التَّحْرِيضِ عَلَى قَتْلِ الْخَوَارِجِ:
48. باب: خوارج کے قتل پر ابھارنے کے بارے میں۔
Chapter: Exhortation to kill the Khawarij
عیسیٰ بن یو نس اور سفیان دو نوں نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی۔
امام صاحب نے مذکورہ روایت اپنے تین اساتذہ سے اعمش ہی کی سند سے بیان کی ہے۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 1066