الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ابي داود کل احادیث 5274 :حدیث نمبر
سنن ابي داود
ابواب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل
Prayer (Tafarah Abwab Estaftah Assalah)
125. باب السَّكْتَةِ عِنْدَ الاِفْتِتَاحِ
125. باب: نماز شروع کرنے کے وقت (تکبیر تحریمہ کے بعد) سکتہ کا بیان۔
Chapter: Remaining Silent After The Beginning Of The Prayer.
حدیث نمبر: 778
پی ڈی ایف بنائیں اعراب English
حدثنا ابو بكر بن خلاد، حدثنا خالد بن الحارث،عن اشعث، عن الحسن، عن سمرة بن جندب، عن النبي صلى الله عليه وسلم، انه كان يسكت سكتتين إذا استفتح وإذا فرغ من القراءة كلها، فذكر معنى حديث يونس.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ،عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ كَانَ يَسْكُتُ سَكْتَتَيْنِ إِذَا اسْتَفْتَحَ وَإِذَا فَرَغَ مِنَ الْقِرَاءَةِ كُلِّهَا، فَذَكَرَ مَعْنَى حَدِيثِ يُونُسَ.
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دو سکتے کرتے: ایک جب نماز شروع کرتے اور دوسرا جب قرآت سے پورے طور سے فارغ ہو جاتے، پھر راوی نے یونس کی حدیث کے ہم معنی حدیث ذکر کی۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 4576)، مسند احمد (5/15، 20، 21، 22) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (گذشتہ حدیث ملاحظہ فرمائیں)

Samurah bin Jundub said: The Prophet ﷺ had two periods of silence; when he began his prayer and when he finished the recitation (of the Quran). He then narrated the tradition like the version of Yunus.
USC-MSA web (English) Reference: Book 2 , Number 777


قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
انظر الحديث السابق (777)
حَدَّثَناأَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.