الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ابن ماجه کل احادیث 4341 :حدیث نمبر
سنن ابن ماجه
کتاب: فتنوں سے متعلق احکام و مسائل
Chapters on Tribulations
35. بَابُ : الْمَلاَحِمِ
35. باب: اہم حادثات اور فتنوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 4092
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا هشام بن عمار , حدثنا الوليد بن مسلم , وإسماعيل بن عياش , قالا: حدثنا ابو بكر بن ابي مريم , عن الوليد بن سفيان بن ابي مريم , عن يزيد بن قطيب السكوني , وقال الوليد: يزيد بن قطبة , عن ابي بحرية , عن معاذ بن جبل , عن النبي صلى الله عليه وسلم , قال:" الملحمة الكبرى , وفتح القسطنطينية , وخروج الدجال في سبعة اشهر".
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ , حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ , وَإِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ , قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ , عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ سُفْيَانَ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ , عَنْ يَزِيدَ بْنِ قُطَيْبٍ السَّكُونِيِّ , وَقَالَ الْوَلِيدُ: يَزِيدُ بْنُ قُطْبَةَ , عَنْ أَبِي بَحْرِيَّةَ , عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ:" الْمَلْحَمَةُ الْكُبْرَى , وَفَتْحُ الْقُسْطَنْطِينِيَّةِ , وَخُرُوجُ الدَّجَّالِ فِي سَبْعَةِ أَشْهُرٍ".
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنگ عظیم، قسطنطنیہ کی فتح اور دجال کا خروج تینوں چیزیں سات مہینے کے اندر ہوں گی۔

تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/الملاحم 4 (4295)، سنن الترمذی/الفتن 58 (2238)، (تحفة الأشراف: 11328)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/234) (ضعیف) (سند میں ابو بکر ضعیف اور ولید بن سفیان ضعیف ہیں)» ‏‏‏‏

قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف
إسناده ضعيف
سنن أبي داود (4295) ترمذي (2238)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 523
   جامع الترمذي2238معاذ بن جبلالملحمة العظمى وفتح القسطنطينية وخروج الدجال في سبعة أشهر
   سنن أبي داود4295معاذ بن جبلالملحمة الكبرى وفتح القسطنطينية وخروج الدجال في سبعة أشهر
   سنن ابن ماجه4092معاذ بن جبلالملحمة الكبرى وفتح القسطنطينية وخروج الدجال في سبعة أشهر

تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 2238  
´خروج دجال کی نشانیوں کا بیان۔`
معاذ بن جبل رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ملحمہ عظمی (بڑی لڑائی)، فتح قسطنطنیہ اور خروج دجال (یہ تینوں واقعات) سات مہینے کے اندر ہوں گے۔‏‏‏‏ [سنن ترمذي/كتاب الفتن/حدیث: 2238]
اردو حاشہ:
نوٹ:
(سند میں دو راوی (ابوبکر بن ابی مریم) اور  (ولید بن سفیان غسانی) ضعیف،
اور (یزید بن قطیب) لین الحدیث ہیں)
   سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث\صفحہ نمبر: 2238   


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.