فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله سنن نسائي تحت الحديث 434
´تیمم سے نماز پڑھنے کے بعد اگر پانی مل جائے تو کیا حکم ہے؟`
عطا بن یسار سے روایت ہے کہ دو آدمیوں نے ....، پھر یہی حدیث بیان کی۔ [سنن نسائي/كتاب الغسل والتيمم/حدیث: 434]
434۔ اردو حاشیہ: سابقہ حدیث اور اس حدیث میں فرق یہ ہے کہ سابقہ حدیث میں حضرت عطاء حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے بیان کر رہے ہیں جب کہ اس حدیث میں ان کا اپنا بیان ہے، حضرت ابوسعید کا ذکر نہیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث\صفحہ نمبر: 434