سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
Download
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن نسائي
کتاب: حج کے احکام و مناسک
The Book of Hajj
14. بَابُ : مَا يُسْتَحَبُّ أَنْ يَحُجَّ عَنِ الرَّجُلِ، أَكْبَرُ وَلَدِهِ
14. باب: مستحب یہ ہے کہ باپ کی طرف سے بڑا بیٹا حج کرے۔
Chapter: It Is Recommended for the Oldest of a Man's Sons to Perform Hajj on His Behalf
عبداللہ بن زبیر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے فرمایا: ” تم اپنے باپ کا بڑے بیٹے ہو تو تم ان کی طرف سے حج کرو“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: 3639 (ضعیف) (اس کے راوی ”یوسف“ لین الحدیث ہیں)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف، إسناده ضعيف، انظر الحديث السابق (2639) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 342
تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
Warning : mysqli_fetch_array() expects parameter 1 to be mysqli_result, bool given in
/home4/islamicurdub/public_html/functions/tashreeh.php on line
66